the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر مملکت محترمہ کرشنا راج نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے ایوان کو مطلع کیا کہ ملک میں کُل 14 لاکھ منظور شدہ آنگن واڑی مرکز (اے ڈبلیو سی) ہیں، جن میں 31 دسمبر 2016 تک 13.52 لاکھ آنگن واڑی مرکز کام کررہے تھے۔ان چالو اے ڈبلیو سی میں 31 دسمبر 2016 تک 1.52



لاکھ آنگن واڑی مرکزوں میں بیت الخلاء کی سہولیات دستیاب ہیں۔خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے دیہی ترقی کی وزارت اور پنچایتی راج اداروں کے اشتراک سے اگلے چار برسوں میں ، 2019 تک ایم جی نریگا کے تحت 4 لاکھ آنگن واڑی مرکزوں میں بچوں کے استعمال والے بیت الخلاء تعمیر کرانے کیلئے ایک ایکشن پلان تیار کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.